قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن آل ثانی کا کہنا ہے کہ مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، امدادی سامان کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ چکی ہے مزید ٹیمیں بھی جلد پہنچ کر مزید پڑھیں
لاہور کی مقامی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف فوج سے متعلق بیان دینے پربغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے شہری شیخ مظفر حسین مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایف آئی اے نے آف شور کمپنیوں سے عمران خان کو رقوم منتقلی کی تحقیقات شروع کردیں۔ تحقیقاتی اداروں نے فارن فنڈنگ کیس مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی اپنےارکان قومی اسمبلی کےاستعفوں کی مرحلہ وار منظوری کےخلاف درخواست رد کردی۔سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے فیصلے کی روشنی میں استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی غیر آئینی قرار دےدیا۔ چیف مزید پڑھیں
حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے مختص کردہ امداد 28 ارب روپے سے بڑھا کر 70 ارب روپے کردی۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری حج کوٹا، سیلاب متاثرین کی مزید پڑھیں
خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینےکے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چالان جمع کرانے سے روکتے ہوئے عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونےکا حکم مزید پڑھیں
وفاقی پولیس نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ پر مبینہ طور پر ہنسنے کے بعد 4 افراد کو گھنٹوں تک ایک تھانے میں زیر حراست رکھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر پولیس افسران نے بتایا کہ کوہسار مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے اسد قیصرکو 7ستمبر کو طلبی کے لیے مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہماری آزادی اور امن شہدا کی بے مثال قربانیوں کا مرہون منت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے مزید پڑھیں
جنگ ستمبر میں بہادری کی لازوال داستانیں رقم کرنے والے قوم کے عظیم بیٹوں کی یاد میں ملک بھر میں یوم دفاع ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ یوم دفاع کے حوالے سے مزار قائد پر گارڈز مزید پڑھیں