توانائی بحران کا خدشہ: وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری دیدی

آبنائے ہرمز کی بندش اور توانائی بحران کے خدشات کے پیش نظر حکومت نے توانائی کی بچت کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ہفتہ وار تعین کیا جائے گا جبکہ کوڈ19 کی طرز پر مزید پڑھیں

ایران جنگ: پاکستانی فضائی حدود مصروف، یومیہ آمدن 8 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران سے متعلق جنگی صورتحال کے باعث پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی بین الاقوامی پروازوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو اس اضافے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران جنگ کے متحارب فریقوں ثالثی کروانے کیلئے تیار

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران جنگ میں متحارب فریقوں کے درمیان کشیدگی ختم کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سینیٹر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے ایک نیوز چینل کے اینکر سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

طالبان رجیم کا ایمونیشن سپورٹ کا انفرا اسٹرکچر تباہ، پاکستان نے بگرام میں اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بگرام میں اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا، افغان طالبان رجیم کا ایمونیشن سپورٹ کا انفرااسٹرکچر تباہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹرائیکس میں ٹی ٹی پی کی مڈ لیول کی لیڈر شپ ماری مزید پڑھیں

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی

وفاقی حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کی مدت ملازمت میں مزید تین سال کی توسیع کر دی ہے۔اس حوالے سے وزارت قانون و انصاف پاکستان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایران کشیدگی، وزیراعظم کے ملائیشیا اور انڈویشیا کے سربراہان سے رابطے

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا اور انڈونیشیا کے رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کر کے ایران پر اسرائیلی حملوں اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران پر مزید پڑھیں

سینیٹ اور قومی اسمبلی سے نیب ترمیمی بل 2026 منظور، ایوان میں اپوزیشن کا شدید احتجاج

سینیٹ اور قومی اسمبلی نے نیب ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا، بل کے تحت چیئرمین نیب کی مدت میں تین سال توسیع کا اختیار دیا جائے گا جبکہ ایوان میں اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔پاکستان کی سینیٹ اور قومی مزید پڑھیں

افغانستان سے توقع ہے کہ پاکستان کے سکیورٹی خدشات دور کرے: وزارت خارجہ

پاکستان کی وزارت خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان سے صرف یہ توقع ہے کہ وہ پاکستان کے جائز سکیورٹی خدشات کو دور کرے اور اپنی سرزمین دہشتگرد گروہوں کے لیے استعمال نہ ہونے دے۔ سینیٹ اجلاس مزید پڑھیں