افغان طالبان رجیم کی پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال کارروائی، پاکستان کا منہ توڑجواب، متعدد افغان چوکیاں تباہ کردیں

وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلااشتعال کارروائی کی گئی ہے جس کا سکیورٹی فورسز نے بھرپور اور فوری جواب دیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی علاقائی سالمیت مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے فیکلٹی ایکسچینج پروگرام کا نیا ورژن لانچ کر دیا

 ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے فیکلٹی ایکسچینج پروگرام کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت پاکستانی جامعات کے اساتذہ کو عالمی یونیورسٹیوں میں تدریس اور تحقیق کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ ایچ ای سی مزید پڑھیں

تعلیم بحران عروج پر، ملک بھر میں کروڑوں بچے اسکول سے محروم

پاکستان ادارہ برائے تعلیم کی تعلیمی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کروڑوں بچے اور بچیاں تاحال اسکولوں سے باہر ہیں، جو قومی تعلیمی نظام کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق: 13.41 ملین بچیاں 11.96 مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ: ٹیکس حکام کو بغیر نوٹس چھاپے کی اجازت

وفاقی آئینی عدالت نے ٹیکس چھاپوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ٹیکس حکام کسی بھی وقت اور بغیر پیشگی نوٹس کسی بھی جگہ چھاپا مار سکتے ہیں۔وفاقی آئینی عدالت میں ٹیکس چھاپوں سے متعلق مزید پڑھیں

سب کا اتفاق عمران خان جیل میں رہیں، خواجہ آصف کی پی ٹی آئی پر سخت تنقید

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں ہزاروں اختلافات پائے جاتے ہیں، تاہم ایک معاملے پر مکمل اتفاق ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں ہی رہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خواجہ مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتے انتہائی مضبوط ہیں: یو اے ای کے سفیر کی فیصل کریم کنڈی سے گفتگو

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم محمد سالم الزعابی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری کے مواقع اور مزید پڑھیں

گورننس فورم ترقی کی نئی راہ ہموار کرے گا، بالواسطہ ٹیکس چوری روکی جائے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان گورننس فورم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگا، جبکہ بالواسطہ ٹیکسز میں چوری روک کر آئندہ بجٹ میں ڈائریکٹ ٹیکسز میں کمی کی جائے مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹے محسوس کیے گئے۔ باجوڑ اور گردونواح دیامر شہر و گردونواح جبکہ صوابی شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے پہما مرکز کے مطابق زلزلے کی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر ہونے کا امکان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس آفس نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سزا معطلی کی متفرق درخواست مقرر کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ پی ٹی آئی کے وکلا سلمان اکرم راجہ اور  سلمان مزید پڑھیں