بیرسٹر گوہر ’عمران خان رہائی فورس‘ کی تشکیل روکنے کیلئے عملی اقدامات کر لیے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو ایک متنازع منصوبے، یعنی ’’عمران خان رہائی فورس‘‘ قائم کرنے کے اقدام سے روکنے کیلئے مداخلت کی ہے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

بے روزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری، اسلام آباد پولیس میں ہزاروں نئی بھرتیوں کی منظوری

وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس میں 7 ہزار 600 نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد فورس میں افرادی قوت بڑھانے کا عمل تیز ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف قطر پہنچ گئے، دو مارچ سے روس کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ اہم دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ قطر کی قیادت سے اعلیٰ سطح ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے قیام کے دوران قطر کے امیر امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری عدالت میں چیلنج

قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج، نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا، قانونی تقاضوں پر سوالات۔ قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کو وفاقی آئینی مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں انتخابات کے بعد پاکستان کا پہلا سفارتی رابطہ، ڈھاکا میں اہم ملاقات

بنگلا دیش میں عام انتخابات کے بعد پاکستان کا پہلا سفارتی رابطہ، ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی بنگلا دیشی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق۔بنگلا دیش میں 12 فروری 2026 کے عام انتخابات کے بعد مزید پڑھیں

تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے ایک بار پھر فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی بے نقاب

تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے ایک بار پھر فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی بے نقاب ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 31جنوری کوبلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں میں بھی یہی شخص ملوث تھا، فتنہ الہندوستان اور ’را‘ سےمنسلک مزید پڑھیں

پنجاب سمیت ملک بھر میں ای مارکنگ سسٹم نافذ، آن لائن مارکنگ کیلئے خصوصی سافٹ ویئر تیار

پنجاب سمیت ملک بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میں ای مارکنگ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ آن لائن مارکنگ کے لیے خصوصی سافٹ ویئر بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز (آئی بی سی مزید پڑھیں

ستائیسویں ترمیم کے بعد بڑا عدالتی فیصلہ: آئینی تشریح کا اختیار وفاقی آئینی عدالت کو منتقل

پاکستان میں وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے اختیارات سے متعلق ایک اہم عدالتی فیصلہ سامنے آیا ہے، جس نے دونوں اعلیٰ عدالتوں کے دائرہ کار کی وضاحت کر دی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامر مزید پڑھیں

دہشتگردی کے منصوبہ ساز کہیں بھی ہوں دسترس سے باہر نہیں رہیں گے: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سرحد پار دہشتگردی کیلئے برداشت اپنی حد کو پہنچ چکی، تشدد کے منصوبہ ساز کہیں بھی ہوں دسترس سے باہر نہیں رہیں گے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

پاکستان کے تین افغان صوبوں میں فضائی حملے، ٹی ٹی پی کے سات مراکز تباہ، 80 خوارج ہلاک

پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کے سات ٹھکانے تباہ ہوئے جبکہ 80 سے زائد خوارج مارے گئے۔ عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی مزید پڑھیں