بورڈ آف پیس اجلاس، ٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور شہباز شریف پر تعریفوں کی برسات کر دی

واشنگٹن ڈی سی میں بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں دنیا کے اہم رہنما جمع ہوئے، جس میں پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افتتاحی خطاب میں فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور مزید پڑھیں

غزہ کے لوگوں کے لیے روشن مستقبل چاہتے ہیں، اقوام متحدہ بہت اہم ہے اور اپنی صلاحیت کے مطابق کام کرے گی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم غزہ کے لوگوں کے لیے روشن مستقبل چاہتے ہیں، اقوام متحدہ بہت اہم ہے اور اپنی صلاحیت کے مطابق کام کرے گی۔ غزہ کی تعمیر نو کے لیے 7 ارب ڈالر سے مزید پڑھیں

پاکستان اور اسلامی ممالک کی غزہ امن بورڈ میں شمولیت اہل فلسطین کیلئے ہے: چیئرمین پاکستان علماء کونسل

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان اور اسلامی ممالک کی غزہ امن بورڈ میں شمولیت اہل فلسطین کیلئے ہے۔ پاکستان کی عوام اور ریاست کا موقف فلسطین کے مسئلہ پر ایک ہے، مزید پڑھیں

افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال پر افغان سفارتی اہلکار دفتر خارجہ طلب

افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف مبینہ استعمال پر افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو وزارتِ خارجہ پاکستان طلب کر لیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 16 فروری کو باجوڑ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے حوالے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کرکے صدر ٹرمپ کے امن پلان کی حمایت کریں گے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم واشنگٹن میں ہونے والے غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کرکے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کریں گے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کےحوالے سےاجلاس ہوا، نائب مزید پڑھیں

عمران خان عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں، انہیں رعایت نہیں ملے گی: عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ وزیراطلاعات عطا تارڑ نے واضح کردیا کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالےسے نہ کوئی ڈیل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے، وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کا مستحق خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان

چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا، سہ ماہی قسط اب بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے کر دی گئی۔ بی آئی ایس مزید پڑھیں

دہلی، کابل اور دہشت گرد گروہ پاکستان پر حملوں میں ملوث ہیں: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائی سے نہیں ہچکچائے گا۔ انہوں نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیوں کو طالبان اور بھارت کی پراکسی جنگ کا نتیجہ قرار مزید پڑھیں

ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان تعاون کئی دہائیوں سے تعمیری رہا ہے، روسی سفیر

سفیر خوریف نے کہا کہ ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان تعاون کئی دہائیوں سے تعمیری رہا ہے۔ انہوں نے 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں سابق سوویت یونین کے تعاون سے پاکستان میں لگائے گئے بڑے صنعتی منصوبوں کو مزید پڑھیں