سائنسدانوں نے دنیا کا سب سے چھوٹا ’اسپیکٹرومیٹر‘ تیار کرلیا

 ماہرین کی بین الاقوامی ٹیم نے دنیا کا سب سے چھوٹا اسپیکٹرومیٹر(طیف پیما) بنالیا ہے جو سائنسی اور طبی مقاصد کے لیے استعمال ہوسکتا ہے۔اس ایجاد سے اسمارٹ فون کیمرے سے لے کر ماحولیاتی تحقیق کی نئی راہیں کھلیں گی مزید پڑھیں

سال 2022 کی مشہور ترین یوٹیوب ویڈیو اور یوٹیوبر کی تفصیلات پیش

آن لائن ویڈیو کے سب سے بڑے پلیٹ فارم یوٹیوب نے سال 2022 کی مقبول ترین ویڈیو، یوٹیوبر کے چینل اور اشتہارات کی تفصیلات دی ہیں جنہیں یہاں دیکھا جاسکتا ہے۔ تاہم یہ رحجانات صرف امریکا سے تعلق رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں