عمران خان کے آصف زراری مخالف بیان پر وزیراعظم کا ردعمل سامنے آگیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سابق صدر کے خلاف بیان پر وزیراعظم شہباز شریف آصف علی زرداری کی دفاع میں سامنے آگئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف عمران نیازی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کا فواد چوہدری کی اہلیہ سے اپنے بیان پر معذرت

 مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ سے معذرت کرلی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور اپنے بیان پر معذرت کی۔ پرویز الٰہی مزید پڑھیں

نگران پنجاب کابینہ: وہاب ریاض پہلے وزیر کھیل جو پی ایس ایل کھیلیں گے

پاکستانی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو پنجاب کی نگراں کابینہ میں وزیر کھیل کا منصب سونپا گیا ہے اور وہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں اور لیگ سے واطن واپسی پر جلد ہی اپنے عہدے کا حلف مزید پڑھیں

مریم نواز نے پاکستان میں دھواں دھار انٹری کے بعد عمران خان کو نشانےپر رکھ لیا

مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ بھاری اکثریت سے الیکشن جیتے گی۔مریم نواز ابوظبی سے لاہور پہنچ گئیں۔ مریم نواز کے استقبال کیلئے مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی مریم نواز کی پاکستان آمد پر کڑی تنقید

 امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک شہزادی لندن سے آکر کہتی ہے میرا بھرپور استقبال کیا جائے۔سراج الحق نے بہاول پور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 75سال سے تمام تجربات ناکام مزید پڑھیں

عمران خان کا آصف زرداری کے اپنے قتل کے الزام پر بلاول بھٹو کا ردعمل سامنے آگیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ ہم عمران خان کے الزامات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور فیملی کے لیے خطرات بڑھا دیے ہیں۔ ایک مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا عمران خان کے بیان پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان

عمران خان کا اپنے قتل کے لیے آصف علی زرداری پر دہشت گرد تنظیموں کو پیسے دینے کے الزام پر پیپلز پارٹی نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی ریٹائرمنٹ پر شعیب ملک کا ردعمل سامنے آگیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر ان کے شوہر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا ردعمل سامنے آگیا۔ گزشتہ روز ثانیہ مرزا نے اپنے آخری گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن میں شرکت کی مزید پڑھیں