پنجاب میں انتخابات کی تاریخ لینے کے لئے پی ٹی آئی نے عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کی وساطت سے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ دینے کے مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی: ’مسلم ممالک معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں‘

سویڈن اور نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات کیخلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ایوان بالا واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہے۔ حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

فسلطینیوں کے قتل پر پاکستانی وزیر اعظم کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ مقبوضہ مغربی کنارے میں بزرگ خاتون سمیت10فلسطینیوں کا قتل قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا، وزیراعظم پراُمید

وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہوجائے گا جس کے بعد پاکستان مشکلات سے باہر نکل آئے گا۔ شہباز شریف نے مارگلہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد مزید پڑھیں

چوہدری سالک حسین کی پرویز الہیٰ پر لفظی گولہ باری

 پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے چدہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے والوں کو سیاسی غدار قرار دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین مزید پڑھیں

ہمیں نیوٹریلیٹی نظر نہیں آرہی، اسد عمر کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت نیوٹریلیٹی نظر نہیں آرہی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھاکہ مسئلہ معاشی نہیں قومی سلامتی کا بن گیاہے، زرمبادلہ کے ذخائر مزید پڑھیں