پاکستان نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کا شیڈول جاری کر دیا

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا اور 31 جنوری سے ہی پاکستان اور انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگا۔ وزارت خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات مزید پڑھیں

پرویزالہٰی کی فواد چوہدری کے حوالے سے دیے گئے بیان پر معذرت

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے حوالے سے دیے گئے بیان پر معذرت کرلی۔اپنے بیان میں پرویز الہیٰ نے کہا کہ تقریر کے دوران فوادچوہدری سےمتعلق جو گفتگو کی اس پر معذرت خواہ مزید پڑھیں

احتجاج کی تیاری شروع کردی، مصطفیٰ کمال کی کراچی کے لوگوں کو کال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نےکہا ہےکہ فروری کے پہلے ہفتے میں احتجاج کی تیاری شروع کردی ہے،کراچی کے لوگوں کو سڑکوں پر لائیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ میں کس کو کونسی وزارت ملی بڑے نام سامنے آگئے

پنجاب کی نگران کابینہ آج رات 9 بجے حلف اٹھائے گی۔ حلف برداری کی تقریب کےلیے گورنر ہاؤس لاہور میں تیاریاں جاری ہیں۔نگراں کابینہ کے وزراء اور ان کے رشتہ داروں کو حلف برداری کی تقریب کے دعوت نامے جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان اور آصف زرداری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کے دوران پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر حکمت مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر کی بھارت کے ساتھ بیک ڈور ڈپلومیسی کی تردید

 وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نےکہا ہےکہ بھارت کے ساتھ اس وقت کوئی بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں، بیک ڈور ڈپلومسی نتیجہ خیز ہو تو ضرور ہونی چاہیے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی مزید پڑھیں