بنگلادیش: سابق وزیر کے بیرون ملک کروڑوں ڈالرز کے اثاثے سامنے آگئے

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے دور حکومت میں وزیر برائے اراضی رہنے والے سیف الزمان چوہدری نے بیرون ملک کروڑوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی، مگر اثاثوں میں ظاہر نہیں کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا مزید پڑھیں