عدالت نے پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار اراکین قومی اسمبلی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا جبکہ عدالت نے شیر افضل مروت، شعیب شاہین، عامر ڈوگر، زین قریشی، احد چٹھہ، شیخ وقاص ودیگر کو مزید پڑھیں

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں؟عدالت نے حکومت سے وضاحت طلب کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا ملٹری ٹرائل زیر غور ہونے یا نا ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے واضح جواب مانگ لیا۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ عمران خان ایک سویلین مزید پڑھیں

خودکشی سے قبل ملائکہ اروڑا کے والد نے بیٹیوں کو کال کرکے کیا کہا؟

بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد کی مبینہ خودکشی کے بعد ان کی اپنی دونوں بیٹیوں سے آخری فون کال پر ہونے والی گفتگو سامنے آ گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں

‘گیم آف تھرونز’ کی معروف اداکارہ کی طلاق ہوگئی

مشہور امریکی ڈرامہ سیریز ‘گیم آف تھرونز’ سے شہرت پانے والی اداکارہ صوفی ٹرنر اور امریکی گلوکار جوئے جونس کے درمیان طلاق ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ جوئے جونس اور 28 سالہ صوفی ٹرنر نے 5 مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گرفتار 10 اراکین قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کی حدود سے گرفتار کیے جانے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 10 اراکین قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے جبکہ پروڈکشن آرڈر آج کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے 8 ستمبر کو پی ٹی آئی کے جلسے میں ’تشدد‘ کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دیدی

اسلام آباد پولیس نے 8 ستمبر کے جلسے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور حامیوں کے خلاف سنگجانی تھانے میں درج دہشت گردی کے مقدمے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم مزید پڑھیں