یوٹیلیٹی اسٹورز میں 800 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز سے خریداری کرنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، 800 سے زائد اشیا کی قیمتوں کمی کردی گئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز نے 800 سےزائد اشیا کی قیمتوں میں10 فیصد تک کمی کردی ، گھی ،کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاکی مزید پڑھیں