ایچ ای سی میں تبدیلی ڈاکٹر مختار سبکدوش، سیکریٹری ایجوکیشن ندیم محبوب نیا چیئرمین مقرر

ہائرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد مدت ملازمت ختم ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہوگئے اور وفاقی حکومت نے سیکریٹری ایجوکیشن ندیم محبوب کو کمیشن کا قائمقام چیئرمین تعینات کر دیا۔ وفاقی وزارت تعلیم مزید پڑھیں

موجودہ عدالتی طرزِ عمل جمہوری نظام کے لیے خطرہ ہے، عمر ایوب کا چیف جسٹس کو خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے چیف جسٹس سے انصاف کی مزید پڑھیں

پہلگام، رافیل اورآپریشن مہادیوپر بھارتی اپوزیشن کے تابڑ توڑ حملوں نے بی جے پی حکومت کو لاجواب کر دیا، لوک سبھا میں زلزلہ

بی جے پی حکومت ان دنوں پارلیمنٹ کے مون سون سیزن میں مکمل دفاعی پوزیشن پر ہے، جہاں پہلگام حملہ، رافیل گرنے، اور آپریشن مہادیو جیسے معاملات پر اپوزیشن کی یلغار نے مودی سرکار کی بولتی بند کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنماوں کی پریس کانفرنس۔

کراچی(مائی نیوز)مجلس وحدت مسلمین نے  رہنماؤں  نے  کہا  ہے  کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اچانک زمینی راستوں کو بند کرنا اور زائرین پر پابندی لگاناکسی صورت قبول نہیں، یہ  عمل  حکومتی انتظامی نااہلی اور  عالمی اربین کو متاثر کرنے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نا اہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،الیکشن کمیشن نے این اے ون چترال کی سیٹ خالی قرار دے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے لیے کام کررہی ہے اسکے ساتھ کبھی کام نہیں کریں گے، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر

 سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی کوئی سپورٹ نہیں ہے، میں خود اپنے آپ کو بنانے کی کوشش کر رہا ہوں، میری ہمشیرہ فاطمہ بھٹو آرہی ہیں۔ ہم مزید پڑھیں

بحریہ ٹائون منی لانڈرنگ کیس ، 2 ریٹائرڈ فوجی افسران سمیت 10 افراد گرفتار ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

بحریہ ٹاون مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں بحریہ ٹاون کے دس ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے بحریہ ٹاون مبینہ منی لانڈرنگ کیس پر تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی، مزید پڑھیں