کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ بندی پر رضا مند ہوگئے ، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ بندی پر رضا مند ہوگئےہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ نے فوری ملاقات پر اتفاق کیا ہے تاکہ جنگ بندی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں جرگے کے حکم پرلڑکی قتل مقدمہ میں غیرت اورشواہد مٹانے کی دفعات شامل

راولپنڈی میں جرگہ کے حکم پر اٹھارہ سال کی شادی شدہ لڑکی کے قتل کےمقدمے میں غیرت کے نام پر قتل اور شواہد چھپانے کی دفعات شامل کرلی گئیں۔ ابتدائی طورپر مقتولہ کےخاوند کی جانب سے اہلیہ کے اغوا پرمقدمہ مزید پڑھیں

بجٹ میں کٹوتی کے سبب ناسا کے ہزاروں ملازمین مستعفی

امریکی خلائی ادارے نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وفاقی اداروں میں بھاری کٹوتیوں کے فیصلے کے تحت اپنے تقریباً 3 ہزار 870 ملازمین سے محروم ہونا پڑے گا۔ خبر رساں ادارے ’ایجنسی مزید پڑھیں

امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز سے نواز دیا گیا

یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کو نشانِ امتیاز ملٹری اعزاز سے نواز دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر آصف زرداری نے ایوانِ صدر میں مزید پڑھیں

ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں شریک وفد سے 2 پاکستانی ایتھلیٹس غائب

جرمنی میں جاری ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے دوران 2 پاکستانی ایتھلیٹس غائب ہو گئے ہیں۔ زرائع کے مطابق پاکستانی دستے میں شامل شازل احمد اور ندیم علی گزشتہ 2 روز سے نامعلوم مقام پر چلے گئے ہیں، قومی دستے میں مزید پڑھیں