پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دمبولا میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا مزید پڑھیں

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی طرف سے حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانیکی تجویز

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں۔نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں، وکلا اور دانشوروں کی پہلی نشست ہوئی، قومی کانفرنس میں جماعت اسلامی،ایم مزید پڑھیں

جاپان نے پاکستانی اساتذہ کیلئے سکالرشپ کا اعلان کر دیا

حکومتِ جاپان نے پاکستانی اساتذہ کے لیے میکسٹ ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکالرشپ کے تحت ایسے اساتذہ کو موقع فراہم کیا جائے گا جو اسکول ایجوکیشن کے شعبے میں تحقیق اور پیشہ ورانہ تربیت مزید پڑھیں

زمین کی گردش کے متعلق کل کیا ہونے جا رہا ہے؟ سپارکو نے ثبوت پیش کر دیا

کل دنیا بھر میں زمین کی گردش کا عالمی دن منایا جائے گا۔ ترجمان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق 8 جنوری 1851 کو فرانسیسی سائنسدان لیون فوکو نے زمین کی گردش کا عملی ثبوت پیش کیا مزید پڑھیں

امریکا میں تاریخ رقم، پہلی بار میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں دونوں عہدوں پر پاکستانی نوجوان منتخب

امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر کیمبرج میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں دونوں عہدوں پر پاکستانی نوجوان منتخب ہوگئے۔ 5 جنوری کو ہونے والے انتخاب میں کراچی کی سنبل صدیقی سال 27-2026 کے لیے تیسری بار مزید پڑھیں

وزیراعظم کی کاروباری طبقے اور چھوٹے کسانوں کو سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کاروباری طبقے اور چھوٹے کسانوں کو قرض کی فراہمی سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں سہولت کاری، معاشی شمولیت اور نجی شعبے مزید پڑھیں

گھڑ سواری میں پاکستان نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

گھڑ سواری میں پاکستان نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، گھڑ سوار میں عثمان خان انٹرنیشنل رینکنگ میں ٹاپ پر پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن کے رینکنگ میں ٹاپ پر آگئے۔ انٹرنیشنل مزید پڑھیں