سماجی راابطے کی ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے ایک اور نیا فیچر متعارف کرادیا گیا، اب صارفین واٹس ایپ پر آڈیو اسٹیٹس بھی لگا سکیں گے۔ میٹا کی طرف سے واٹس ایپ کا ایک نیا فیچر لانچ کیا گیا جس کے ذریعے اب صارفین کو آڈیو اسٹیٹس کی سہولت بھی میسر ہوگی۔ آڈیو اسٹیٹس پر صرف 30 سیکنڈ کے پیغامات کو ریکارڈ کرکے شیئر کیا جاسکتا ہے۔ واٹس ایپ کا یہ نیا فیچر ان لوگوں کیلئے آسانی پیدا کرے گا جو ویڈیو یا گرافکس استعمال کرنا پسند نہیں کرتے۔ واٹس کے اس فیچر کو استعمال کرنے کیلئے صارفین کو اسٹیٹس اسکرین پر جاکر مائیکروفون آئیکن دبانا ہوگا جس کے بعد وہ اپنا وائس نوٹ ریکارڈ کرسکتے ہیں۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ کے اس فیچر کا پہلا تجربہ گزشتہ ماہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس بیٹا ٹیسٹرز کے ساتھ کیا گیا تھا۔ یہ بھی ذہن میں رہے کہ میٹا کی جانب سے اس سے قبل واٹس ایپ میں میسج ایڈٹ کرنے کا بھی فیچر لانچ کیا گیا تھا جسے صارفین نے خوب پسند کیا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015