بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نےپاکستان کے لیے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت معاہدے کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالرز کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ طے پایا ہے۔ آئی ایم ایف کے حکام کے مطابق ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو قرض کی پہلی قسط جاری کی جائے گی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ملنے والی پہلی قسط کا حجم 1 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز ہو گا۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015