خابی لیم ایک ٹک ٹاک ویڈیو پوسٹ کے کتنے کروڑ وصول کرتے ہیں؟

22 برس کے خابی لیم ٹک ٹاک کی ایک ویڈیو پوسٹ کے لیے لگ بھگ ساڑھے سترہ کروڑ وصول کرتے ہیں۔
ٹک ٹاک کے بے تاج بادشاہ اورسب سے زیادہ مقبولیت رکھنے والے خابی لیم نے اپنی کمائی کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انٹرنیت کے بادشاہ کے لیے یہ کمائی بلکل ٹھیک ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق خابی لائیم نے 22 سال کی عمر میں بطور digital content creator سب سے زیادہ فولو کیے جانے والے 149.5 ملین فولورز کے ساتھ امریکی ڈانسر Charli D’Amelio کوبھی پیچھے چھوڑ دیا۔