دو سال بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ آج کاروبارے ہفتے کے پہلے روز ابتدا سے ہی پی ایس ای 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور اس وقت 100 انڈیکس 1041 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 48 ہزار 118 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کی سطح 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہی اور انڈیکس کاروباری ہفتے میں 1156 پوائنٹس مثبت رہا۔ چار روزہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 47 ہزار 77 پر رہا اور کاروباری ہفتے میں انڈیکس 1520 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جب کہ ہفتہ بھر میں ایک ارب 50 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015