پاکستان ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت پہنچ گئی، یہ ٹورنامنٹ چنئی میں 3 اگست سے شروع ہو رہا ہے۔ قومی ہاکی ٹیم ہمسایہ ملک کے سرحدی شہر امرتسر سے چنئی بذریعہ فلائٹ روانہ ہوگی، تاہم ان کے ساتھ ہیڈکوچ شہناز شیخ نہیں ہیں، جو اب بھی ویزے کا انتظار کررہے ہیں۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے بھارت میں داخل ہوگئی۔ پاکستان ہاکی ٹیم اب امرتسر سے براستہ دلی چنئی پہنچے گی جہاں چیمپئنز ٹرافی 3 اگست سے شیڈول ہے۔ پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کر رہے ہیں۔ قومی ٹیم پہلا میچ 3 اگست کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کا میچ 9 اگست کو ہوگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان
- انجیلو میتھیوز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- صدر مملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدرکی اندوہناک موت پرافسوس کا اظہار
- ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر پاکستان میں سوگ کا اعلان
- معروف بالی ووڈ اداکارہ کا الیکشن میں کامیابی کے بعد فلم انڈسٹری چھوڑنے کا عندیہ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015