بلومبرگ میں ایپل کے تجزیہ کار، مارک گورمین نے کہا ہے کہ ایپل ستمبر کے دوسرے ہفتے میں آئی فون 15 ریلیز کردے گا۔ مارک گورمین بلومبرگ میں ٹیکنالوجی کے رپورٹر ہیں اور ایپل مصنوعات سے متعلق مصدقہ خبروں کیلئے جانے جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے تازہ ترین پاور آن نیوز لیٹر میں گورمین نے انکشاف کیا کہ آئی فون 15 کی نقاب کشائی اس سال منگل، 12 ستمبر یا بدھ، 13 ستمبر کو کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ درست ہے تو صارفین ایپل کے نئے فونز کے پری آرڈر ممکنہ طور پر کچھ دن بعد جمعہ 15 ستمبر سے کرسکیں گے جبکہ شپنگ کی تاریخیں ایک اور ہفتے بعد جمعہ 22 ستمبر کی ہونگی۔ واضح رہے کہ گورمین کا یہ انکشاف ’9 ٹو 5 میک‘ ٹیک نیوز ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے چند دن بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایپل نے ملازمین سے درخواست کی ہے کہ وہ بالخصوص بدھ 13 ستمبر کو چھٹی کرنے سے گریز کریں (کسی اہم اعلان کی توقع ہے)۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- تمام اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل ‘بنیان مرصوص’ کی مانند یکجا کھڑے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
- آبنائے ہرمز میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی پالیسیوں کے باعث صورتحال مزید کشیدہ ہو رہی ہے، محمد باقر قالیباف
- آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کی تجویز
- پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی سے متعلق آئی ایم ایف کا حکومت پاکستان سے اہم مطالبہ
- تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند، آن لائن کلاسز شروع کرنے کا اعلان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






