ہنگری میں ایتھلیٹ کھلاڑی نے ساتھ دوڑنےوالی خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش کیلئےانگوٹھی پیش کردی۔ بوڈاپیسٹ میں منعقدہ 2023ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ڈومینک مقابلے کیلئے دوڑ رہا تھا۔ ڈومینک فائنل لائن پر کھڑا ہوا پھر اورہینا کا انتظار کرنے لگا۔ اگرچہ وہ مقابلے میں پیچھے رہ گئی لیکن محبت جیت گئی۔ اورہینا کے قریب آتے ہی ڈومینک ایک گھٹنے کے بل گراپھراورہینا کو انگوٹھی پیش کی اور اپنی محبت کا اعلان کیا۔ جواب میں اورہینا نے مسکراتے ہوئے ڈومینک کی پیشکش کوقبول کر لیا۔ ڈومینک نے خوشی سےاپناہاتھ لہرایا۔تاہم بعد میں جوڑے نے میڈیا کے سامنے تصویریں کھنچوائیں۔ دونوں کھلاڑیوں نے کہا کہ وہ ایک دوسرے کو گزشتہ چار سالوں سے جانتے ہیں اور اس بات پر متفق ہیں کہ ان کی شادی کا اعلان کرنے کا یہ ایک بہترین موقع ہے۔ انہوں نے شادی کی تاریخ کے بارے میں کچھ نہیں بتایا اور کہا کہ وہ 2024 کے پیرس اولمپکس کی تیاری کر رہے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- موٹاپے کے باعث اموات کی شرح میں اضافہ، نئی تحقیق میں انکشاف
- شدید گرمی کے باعث 22 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ
- ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان
- انجیلو میتھیوز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- صدر مملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدرکی اندوہناک موت پرافسوس کا اظہار
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015