پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ملتان میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں نیپال کے خلاف سنچری سکور کی جس کے بعد ان کی مجموی سنچریوں کی تعداد 19 ہو گئی۔نیپال کے خلاف سنچری سکور کرنے کے بعد بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 19 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے اور انہوں نے جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ واضح رہے کہ ہاشم آملہ نے ون ڈے کرکٹ میں 104 اننگز میں 19 سنچریاں بنائی تھیں۔ علاوہ ازیں بابراعظم پاکستان کی جانب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے دوسرے بیٹر بھی بن گئے ہیں ، قومی ٹیم کے سابق بیٹر سعید انور نے ون ڈے کرکٹ میں 20 سنچریاں اسکور کی تھیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015