ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان ٹیم کی طاقت ان کی بولنگ ہے، پاکستان کے پاس کچھ واقعی بہترین بولرز ہیں جو اپنی مہارت کی بنیاد پر کسی بھی وقت کھیل کا رخ بدل سکتے ہیں لہذا آپ کو ان کا سامنا کرنے کے لیے اپنی بہترین کوشش کرنی ہوگی۔ ویرات کوہلی نے کہا کہ میں صرف یہ سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں کہ میں اپنے کھیل کو کیسے بہتر بنا سکتا ہوں۔ ہر روز، ہر پریکٹس سیشن، ہر سال اور ہر سیزن یہی چیز ہے جس نے مجھے اتنے لمبے عرصے تک اچھا کھیلنے اور اپنی ٹیم کے لیے پرفارم کرنے میں مدد کی۔ یاد رہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل شیڈول ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015