ملک میں جاری مہنگائی کے باعث عوام کی قوت خرید بھی متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے موٹر سائیکل ساز کمپنیوں کو بھی پریشان کن صورتحال سے کا سامنا ہے تاہم کمپنیاں صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے دلکش پیشکش کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ اسی تناظر میں سوزوکی نے اپنی شاندار موٹر سائیکل ’ سوزوکی جی ڈی 110 ایس ‘(Suzuki GD 110 S) پر شاندار پیشکش کر دی ہے ، اس موٹر سائیکل کی قیمت 3 لاکھ 52 ہزار روپے ہے لیکن اب صارفین بغیر کیس اضافی رقم کے یہ موٹر سائیکل قسطوں پر بھی حاصل کر سکتے ہیں، سوزوکی جی ڈی 110 ایس 25 فیصد یعنی 88 ہزار روپے ایڈوانس ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں جبکہ موٹر سائیکل کی ماہانہ قسط 11 ہزار روپے ہو گی۔ یہ موٹر سائیکل کمپنی کی جانب سے چار مختلف رنگوں میں دستیاب ہے جن میں سیاہ ، سرخ ، گرے اور نیلا رنگ شامل ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015