سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نواب علی سسٹم کا ایک اور غیر قانونی کارنامہ۔
زمینی حقائق: پلاٹ نمبر A-191 بلاک L نارتھ ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی۔
ایکشن فار ہیومینیٹی آرگنائزیشن نے DD/AD نواب علی منگنیجو غیر قانونی تعمیراتی سسٹم کے خلاف تحقیقاتی اداروں کو اس منظم نیٹ ورک کے بارے میں آگاہ کر دیا۔
دوسری جانب ڈی سی سینٹرل ڈائری نمبر 7929/2024 اور ڈی جی ایس بی سی نمبر :
AFH/201/2024
شکایات درج کروائیں۔
کیا تحقیقاتی ادارے ڈی جی ایس بی سی اے عبدالرشید سولنگی اور ڈی سی سینٹرل طحہ سلیم کے احکامات کے مطابق اس منظم سسٹم کے نیٹ ورک کے خلاف کاروائی سر انجام دیں گے؟
