سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں ڈپٹی ڈائریکٹر نواب منگنیجو غیر قانونی تعمیرات پر خاموش۔

کراچی (طلعت شاہ) ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے نارتھ ناظم آباد Plot No. A-664 Block- L North Nazimabadپر ملٹی یونٹس /پورشنز  کی تعمیرات تیزی سے جاری ہیں۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر نواب علی منگنیجو غیر قانونی پورشنز مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی  کے خلاف صحافی طلعت شاہ اور وکیل ندیم احمد جمال بمعہ ٹیم کے دائر مقدمے پر اسپیشل کرمنل عدالت کا بڑا ایکشن۔

صحافی و سوشل ورکر سید طلعت شاہ کی جانب سے کریمنل اسپیشل کورٹ میں داخل شدہ مقدمے پر فاضل جج نے ڈائریکٹر سینٹرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی جلیس صدیقی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔کراچی مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی SBCA کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاصم حسین صدیقی کے زیر انتظام ناظم آباد میں غیر قانونی تعمیرات پر صحافی و سوشل ورکر طلعت شاہ کی درخواست۔

کراچی (مائی نیوز پاکستان) وائس چیئرمین آل پاکستان جرنلسٹ کونسل اور سرپرست اعلیٰ ایکشن فور ہیومینٹی طلعت شاہ نے ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو ناظم آباد میں جاری غیر قانونی پورشنز کی تعمیرات کے خلاف شکایت داخل کروا مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نواب علی خان منگنیجو سسٹم کا تازہ ترین شاہکار۔

زمینی حقائق: پلاٹ نمبر B-216 بلاک L نارتھ ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی۔ کرپشن سے حصول رزق عین عبادت ہے- حکومت سندھ علاقے میں جاری تمام غیر قانونی تعمیرات کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری۔۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نواب علی منگنیجو سسٹم کا غیر قانونی نیٹ ورک۔ نیا کارنامہ منظر عام پر

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نواب علی سسٹم کا ایک اور غیر قانونی کارنامہ۔ زمینی حقائق: پلاٹ نمبر A-191 بلاک L نارتھ ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی۔ ایکشن فار ہیومینیٹی آرگنائزیشن نے DD/AD نواب علی منگنیجو غیر قانونی تعمیراتی سسٹم کے مزید پڑھیں

حکومت سندھ کے زیر انتظام سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نواب منگریجو سسٹم کے خلاف متعلقہ اداروں کو درخواستیں دائر۔

کراچی ( طلعت شاہ) نارتھ ناظم آباد میں چند غیر مجاز تعمیرات کو جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ایکشن فار ہیومینیٹی نے ان تعمیرات کے خلاف باقاعدہ طور پر ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے کو درخواست نمبر: مزید پڑھیں

کیا سندھ میں کرپشن کا سکینڈل فوج کی معاشیاتی بحالی کی کوششوں کو سبوتاژ کر دے گا؟ IMF قرض خطرے میں؟

کراچی (سید طلعت شاہ) پاکستان میں جاری قومی سطح پر کرپشن کے خلاف مہم جس کی قیادت فوجی سربراہ جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ کر رہے ہیں، اس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (جو ڈپٹی مزید پڑھیں