محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی سردی شروع ہوئی ہے اور درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ حالیہ موسم سے زیادہ تر نقصان فصلوں کو ہو رہا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات نے کہا کہ اسلام آباد میں کل درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ اور آج درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ شمالی علاقوں اور کشمیر میں درجہ حرارت منفی سے کافی نیچے گر چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسکردو میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آنے والے دنوں میں سردی کی شدت مزید بڑھے گی۔ جبکہ آج کل کراچی میں نارمل درجہ حرات 9، 8 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ ڈی جی محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں ابھی تک درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے نہیں گیا۔ انہوں نے کہا کہ کولڈ ویو کا سسٹم آتا ہے تو شدید ٹھنڈ لگتی ہے۔ اور ہر سال ایسا موقع بن جاتا ہے تو لوگ ہمارے ساتھ رابطے رکھیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سعودی عرب کے لیے برآمدات کو 3 ارب ڈالر تک پہنچایا جائے گا: پاکستان
- دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دی
- وزیراعظم نوشتہ دیوار پڑھ لو! مسئلہ حل کرو ورنہ تین ستمبر شٹرڈاون اور پھر لانگ مارچ کی کال دوں گا، حافظ نعیم
- فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر خارجہ استنبول پہنچ گئے، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس کل استمبول میں ہوگا
- ڈاکٹروں نے 5 سالہ بچے کا کٹا ہوا ہاتھ سرجری کرکے دوبارہ جوڑ دیا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- August 2026
- July 2026
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






