داماد کا ساس کے ساتھ زناء بالجبر۔ ایف آئی آر درج

ذرائع مائی نیوز پاکستان کے مطابق صوبہ پنجاب کے علاقے جلال پور جٹاں کے محلہ قمر آباد کے نوائی گاؤں موضع دھول کلاں میں داماد نے اپنی ساس کے ساتھ زنا بالجبر کر دیا جس کا مقدمہ تھانہ صدر جلال پور میں درج کر لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں