فیس بک ٹویٹر گوگل پلس پیٹرول کی قیمت سے متعلق بڑی خبر 31/05/202531/05/2025 حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 63 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔