فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان: بھارتی پراکسیزکی دہشتگردی کےناقابل تردید شواہد

فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان: بھارتی پراکسیزکی دہشتگردی کےناقابل تردی دشواہد سامنے آ گئے۔ بھارت ریاستی سرپرستی میں اپنی پراکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے شمالی وزیرستان اور بنوں گیریژن میں سیکیورٹی فورسز پرحملہ بھارت اورفتنہ الخوارج کےناپاک گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے متعدد بار پریس کانفرنس میں بھارتی دہشتگردی کے ناقابل تردیدشواہد پیش کیے۔