فیصل آباد: انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات سے متعلق اہم مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے کے کیس میں ملوث 59 ملزمان کو قصوروار قرار دیتے ہوئے ہر ایک کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی۔ فیصلے کے مطابق ملزمان پر جلاؤ گھیراؤ، سرکاری…

