صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ بحریہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں نے ہمیشہ جرات، بہادری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ مادرِ وطن کے سمندری دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ کی قربانیاں اور خدمات نہ صرف قومی سلامتی کے لیے اہم ہیں بلکہ… صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 1965 کی جنگ میں پاک بحریہ نے جرات اور ہمت کی نئی تاریخ رقم کی۔

