فیس بک ٹویٹر گوگل پلس کراچی میں ایک اور پولیس اہلکار شہید۔ 12/09/202512/09/2025 کراچی(سید طلعت شاہ)شاہ لطیف ٹاؤن عثمان خاضخیلی گوٹھ کے قریب فائرنگ میمن گوٹھ تھانے میں تعینات اہلکار عبدالکریم جوکھیو شہید۔کرائم سین یونٹ اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔واقعے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں ،ایس ایس پی ملیر