گلستانِ جوہر: کامران چورنگی پر فائرنگ، خاتون شدید زخمی

کراچی (سید طلعت عباس) کے علاقے گلستانِ جوہر میں کامران چورنگی کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک خاتون کو شدید زخمی کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ موٹر سائیکل پر مزید پڑھیں

کراچی: کوئٹہ ہوٹلوں کی “چائے” ذائقہ کی قیمت پر موت، سندھ فوڈ اتھارٹی خاموش

کراچی (سید شاہ) شہرِ قائد میں گزشتہ چند برسوں سے عام ناظرین کی توجہ ایک مخصوص طرزِ چائے خانوں کی جانب ہے جو عام بول چال میں “کوئٹہ ہوٹل” کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ یہ چھوٹے مگر رش والے مزید پڑھیں

کراچی میں ایک اور پولیس اہلکار شہید۔

کراچی(سید طلعت شاہ)شاہ لطیف ٹاؤن عثمان خاضخیلی گوٹھ کے قریب فائرنگ میمن گوٹھ تھانے میں تعینات اہلکار عبدالکریم جوکھیو شہید۔کرائم سین یونٹ اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔واقعے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں ،ایس ایس مزید پڑھیں

کراچی، شارع فیصل پر ڈکیتی کی بے ہنگم واردات، بہادر آباد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

کراچی (مائی نیوز) بہادر آباد تھانے کی حدود میں واقع شارع فیصل کے قریب بلوچ کالونی پل سے کچھ فاصلے پر ہفتہ کی شب ساڑھے گیارہ بجے ایک شہری کے ساتھ مسلح ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا۔ معلومات کے مطابق، مزید پڑھیں

کراچی: کلینک میں غلط انجکشن لگنے سے 15 سالہ لڑکی جاں بحق

کراچی(طلعت شاہ) ملیر کے ایک نجی کلینک میں مبینہ غلط انجکشن سے 15سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ ملیرچمن کالونی میں مبینہ غلط انجکشن سے پندرہ سالہ لڑکی چل بسی، اہل خانہ نے بتایا مزید پڑھیں

Export Processing Zones Authority (EPZA)

دہائیوں کی لاپروائی، اربوں کا نقصان: پاکستان کی تباہ حال ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی (ای پی زیڈ اے) پر گہری تحقیقات

سید طلعت اے شاہ۔ پاکستان کی ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی (ای پی زیڈ اے) کے اندرونی معاملات پر ایک تحقیقاتی رپورٹ نے دہائیوں کی بدانتظامی، اسمگلنگ، اور ناکام وعدوں کی پرت در پرت کھول کر رکھ دی ہے۔ یہ ادارہ، مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی  کے خلاف صحافی طلعت شاہ اور وکیل ندیم احمد جمال بمعہ ٹیم کے دائر مقدمے پر اسپیشل کرمنل عدالت کا بڑا ایکشن۔

صحافی و سوشل ورکر سید طلعت شاہ کی جانب سے کریمنل اسپیشل کورٹ میں داخل شدہ مقدمے پر فاضل جج نے ڈائریکٹر سینٹرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی جلیس صدیقی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔کراچی مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی SBCA کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عاصم حسین صدیقی کے زیر انتظام ناظم آباد میں غیر قانونی تعمیرات پر صحافی و سوشل ورکر طلعت شاہ کی درخواست۔

کراچی (مائی نیوز پاکستان) وائس چیئرمین آل پاکستان جرنلسٹ کونسل اور سرپرست اعلیٰ ایکشن فور ہیومینٹی طلعت شاہ نے ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو ناظم آباد میں جاری غیر قانونی پورشنز کی تعمیرات کے خلاف شکایت داخل کروا مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نواب علی خان منگنیجو سسٹم کا تازہ ترین شاہکار۔

زمینی حقائق: پلاٹ نمبر B-216 بلاک L نارتھ ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی۔ کرپشن سے حصول رزق عین عبادت ہے- حکومت سندھ علاقے میں جاری تمام غیر قانونی تعمیرات کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری۔۔ ذرائع نے مزید پڑھیں