چینی ناظم الامور شی یانکیانگ کا این ڈی ایم اے میں نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ ،چینی ناظم الامور نے این ڈی ایم اے کے بروقت اقدامات اورموئثر ریسپانس کو سراہتے ہوئے پاکستان کے آفات سے نمٹنے کے شعبہ کو بہترین قرار دیا۔ این ای او سی کے دورہ پر چینی ناظم الامور کو این ڈی ایم اے… آفات سے نمٹنے اور پیشگی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے موسمی صورتحال کے جائزہ اورجدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر بریفنگ دی گئی۔چینی ناظم الامور نے این ڈی ایم اے کے بروقت اقدامات اورموئثر ریسپانس کو سراہتے ہوئے پاکستان کے آفات سے نمٹنے کے شعبہ کو بہترین قرار دیا۔چینی حکومت کی جانب سے شی یانکیانگ کی سیلا ب متاثرین کی مدد کے لیے بھر پور تعاون کی یقین دہائی کرائی۔

