انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں عدالت نے اسد قیصر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی۔ پرویز الٰہی، اسد عمر اور شبلی فراز کی حاضری سے استثنا کی درخواستیں منظور کی گئیں۔ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے وزارت قانون کو لکھے گئے خط کا جواب تاحال نہیں آیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے سردار محمد رزاق ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ پی ٹی آئی راہنماوں کی جانب سے سردار محمد مصروف خان، آمنہ علی و دیگر وکلاء نے نمائندگی کی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کر دی، پی ٹی آئی راہنماوں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات، شاہد آفریدی کو ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیا
- پاکستان نے بطور ثالث بھرپور کردار کیا؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے ساتھی سینیٹر کی پاکستان پر تنقید کو مسترد کردیا
- نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا چینی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال
- ایران کے ساتھ جنگ میں امریکی فضائیہ کو بڑا نقصان، کانگریس رکن نے امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا
- لیاقت شہید کی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف، ستارہ شجاعت سے نوازاگیا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






