اسرائیلی فورسز نے پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو رہا کر دیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سینیٹر مشتاق پاکستانی سفارت خانے میں محفوظ ہیں۔