تھانہ سچل وکیل سوسائٹی قتل کی انوکھی واردات


کراچی(طلعت عباس شاہ) سچل تھانے کے حدود وکیل سوسائٹی سے 18 سالا نوجوان عدنان ولد اکبر مگسی سے واردات۔ ڈکیتوں نے گھر سے نوجوان کو اس کی گاڑی میں اغوا کیا۔ اغوا کاروں نے راستے میں گولیاں مار کر قتل کردیا۔ مسلح ڈکیت گاڑی لیے کر فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں