وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے تمام ٹائم لائینزپر عملدرآمد کرنے کی ہدایت ہے۔ مصر سے لوٹتے ہی سرکاری مصروفیات شروع کرتے ہوئے انہوں نے اسلام آباد میں جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم نے اس منصوبے کی تعمیر کے تمام مراحل میں… اجلاس کے شرکا نے وزیراعظم کی سفارتی کامیابیوں کوسراہا جس سے غزہ امن اجلاس میں پاکستان کا وقار بلند ہوا۔