پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ، فیلڈ مارشل مہمان خصوصی

پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں لانگ کورس، ٹیکنیکل کورس، لیڈی کیڈٹ کورس اور اینٹی گریٹڈ کورس مکمل کرنے والوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ جاری ہے۔ پی ایم اے میں 152 ویں لانگ کورس، 37 ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 71 ویں اینٹی گریٹڈ کورس اور 26 ویں لیڈی کیڈٹ کورس کی شاندار تقریب کے مہمان خصوصی فیلڈ مارشل… فیلڈ مارشل کی آمد پر حاضرین نے کھڑے ہو کر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔