معروف ماہر تعلیم ، سکالراورانسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ چل بسیں

معروف ماہر تعلیم ،سکالر اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ وفات پاگئیں۔ ڈاکٹر عارفہ سیدہ کا شمار ملک کے اعلیٰ دانشوروں میں ہوتا تھا،انہوں نے ملک میں تعلیم اور ادب کے حوالے سے گراں قدر خدمات سر انجام دیں۔ انسانی حقوق کی پاسداری کے حوالے سے ڈاکٹر عارفہ سیدہ ہمیشہ پیش پیش رہیں.