وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں 6 قوانین میں ترامیم کی منظوری دی۔ جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم 2 میں میں ہوا۔ ذرائع نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں 6 قوانین میں ترامیم کی منظوری دی، وفاقی… ذرائع کے مطابق کابینہ سے منظوری کے بعد بل قومی اسمبلی میں پیش کیے جائیں گے، قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بل منظوری کے لیے کل سینٹ میں پیش کیے جائیں گے۔ آرٹیکل 243 میں ترمیم کے تناظر میں تینوں سروسز کے ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دی گئی، فیلڈ مارشل، مارشل آف دی ایئر اور ایڈمرل آف دی فلیٹ کے رینکس کو قانونی تحفظ دیا جائے گا۔ چیف آف ڈیفنس سروسز کے عہدے کی تشکیل کے لیے قانون سازی کی منظوری دی، کمانڈر آف دی نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ کے عہدے کے لیے بھی قانون سازی کی جائے گی۔ کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وز یر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ آرمی ایکٹ میں متعلقہ ترمیم کی جا رہی ہے، آئینی ترمیم کے ذریعے نیا عہدہ تشکیل دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل کے ساتھ نیوی اور ائیر فورس کے عہدے بھی تشکیل دئیے گئے ہیں، آئینی بینچ کی جگہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے تحت آئینی عدالت بننے جا رہی ہے، آئینی بینچ کے قیام سے متعلق قانون واپس لیا جا رہا ہے۔ اجلاس کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آئین میں ترمیم ہوچکی ہے، جو اب دستور کا حصہ ہے، کچھ ضروری قانون سازی ہے جو اب کی جائے گی۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد متعلقہ قوانین میں بھی ترمیم کرنی پڑتی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






