جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مرکزی مجلس شوریٰ کا ہنگامی اجلاس 23 اور 24 نومبر کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق اجلاس کی صدارت جماعت کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے، جبکہ اس میں ملکی سیاسی صورتحال اوراہم آئینی معاملات پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق شوریٰ اجلاس کا بنیادی ایجنڈا 27 ویں آئینی ترمیم اورحالیہ پارلیمانی قانون سازی کے ممکنہ سیاسی، آئینی اور انتظامی اثرات کا جائزہ لینا ہے۔ اسلم غوری نے کہا کہ جماعت آنے والے فیصلوں کے تناظر میں اپنی حکمت عملی مرتب کرے گی جبکہ ارکان سے تجاویز بھی طلب کی جائیں گی تاکہ قومی سطح پرواضح موقف طے کیا جاسکے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ پارلیمانی حکمتِ عملی، دیگرسیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطوں اورملک کی مجموعی صورتحال پر بھی غورکیے جانے کا امکان ہے، مجلس شوریٰ کے فیصلوں کا اعلان اجلاس کے اختتام کے بعد کیا جائے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- روزانہ ایک سیب کھانے سے کون سی دائمی بیماری سے چھٹکارا پا سکتے ہیں؟
- آرٹی فیشل انٹیلیجنس کو جواز بناکر ملازمین کو فارغ کرنا غیر قانونی قرار
- اس سال عید الاضحیٰ میں کتنے دن کی چھٹیاں ملیں گی؟ جانیے
- شہریوں کیلئے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمت میں کمی
- ایران نے تجارتی جہازوں پر حملے کیے تو اسے امریکی فائر پاور کا سامنا کرنا پڑے گا: پیٹ ہیگسیتھ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






