سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکاکی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بناسکی۔ سری لنکا کی جانب سے جینتھ لیاناگے 41 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ کوشل پریرا نے 25 اور کامل مشرا نے 22 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سلمان مرزا، فہیم اشرف اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان نے 129 رنز کا ہدف صاحبزادہ فرحان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 16ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ صاحبزادہ فرحان 45 گیندوں 80 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ ان کی اننگ میں 5 چھکے اور 6 چوکے شامل تھے۔ ان کے علاوہ صائم ایوب نے 20 اور بابر اعظم نے 16 رنز بنائے۔ سری لنکا کو اپنے پہلے میچ زمبابوے کے ہاتھوں 67 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایران-اسرائیل جنگ کے تناظر میں اقوام متحدہ کا پاکستان کی سفارتکاری پر مکمل اعتماد کا اظہار
- 5G آن کرنے کا طریقہ جانیں: موبائل اور ٹیبلیٹ صارفین کیلئے گائیڈ
- موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کیلئے پیٹرول سبسڈی کی تجویز، اعلان جلد متوقع
- اسٹاف لیول معاہدہ طے، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملیں گے
- کیا 18 سال سے کم عمر افرد آئی فون استعمال کر سکتے ہیں؟
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






