پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے سیالکوٹ کی نئی فرنچائز نے ٹیم کے نام کے حتمی انتخاب کے لیے پانچ نام مختصر فہرست میں شامل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شارٹ لسٹ کیے گئے ناموں میں فالکنز، سٹالینز، شاہین، تھنڈرز اور سِکسرز شامل ہیں۔ فرنچائز انتظامیہ جلد ٹیم کے باضابطہ نام اور لوگو کا اعلان کرے گی، جس کے بعد پی ایس ایل میں سیالکوٹ کی نمائندگی کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نام اور لوگو کے اعلان سے متعلق تمام تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں اور کرکٹ شائقین اس اہم اعلان کے منتظر ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کیا رات گئے تک اسمارٹ فونز استعمال کرنے کے اس خطرناک نقصان سے آگاہ ہیں؟
- واٹس ایپ اکاؤنٹ کیسے ہیک ہو جاتا ہے؟ اور کیسے اس سے بحال کیا جا سکتا ہے
- بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ
- 1 صفحے کا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری
- گرمیوں میں اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ جانیے ماہرین کی رائے
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






