وفاقی حکومت نے امینہ احمد کونیپرا میں ممبر (ٹیرف اینڈ فنانس) مقرر کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے امینہ احمد کی نیپرامیں بطورممبر (ٹیرف اینڈ فنانس) تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق امینہ احمد کی نیپرا میں بطور ممبر تقرری 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔ جسٹس محسن اختر کے اہم ریمارکس نوٹیفکیشن کے مطابق امینہ احمد آج 6 فروری 2026 سے نیپرا میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔






