آپریشن غضب للحق میں اب تک طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی آئی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری افغانستان کی طالبان رجیم کے خلاف آپریشن غضب للحق کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں وہ پاک افغان صورتحال پر میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔