اسحاق ڈار کی بیجنگ میں چینی وزیرخارجہ سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی سے ملاقات کی جس دوران مشرق وسطیٰ کی سنگین صورت حال اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات کیلئے آمد پر اسحاق ڈار کا دیایوتائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں گرمجوشی سے استقبال کیا گیا ۔ نائب وزیراعظم اور چینی وزیرخارجہ نے پاک چین… دونوں رہنماؤں کے درمیان تازہ ترین علاقائی اور عالمی صورتحال پر بات چیت ہوئی ۔ ہاکان فیدان نے چار ملکی اجلاس کیلئے پاکستان کی مہمان نوازی کو سراہا ۔ دونوں رہنماؤں کا پاکستان اور ترکیہ کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ ۔ بدلتی علمی صورتحال کے تناظر میں قریبی رابطے رکھنے پراتفاق کیا ۔