چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے لیے دہشت گرد تنظیموں کی فنڈنگ کر رہا ہے، بھارت کے ساتھ موجودہ تناؤ کسی بھی وقت ایک اور تنازع کا باعث بن سکتا ہے۔ فرانسیسی چینل کو انٹرویو میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو امن کے حصول کےلیے بات چیت کرنی چاہیے، دہشت گردی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں، یہ بھارت کا بھی مسئلہ ہے۔ آبنائے ہرمز کے حوالے سے بلاول بھٹو نےکہا کہ آبنائے ہرمز کے مسئلےکا کوئی فوجی حل نہیں، ایران اور امریکا تنازع دوبارہ شروع ہوا تو اس کے اثرات محدود نہیں رہیں گے، اقوام عالم کو ایران امریکا تنازع کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انسٹاگرام نے آخرکار گرڈ میں موجود تصاویر کو ترتیب دینے فیچر متعارف کرا دیا
- ایشین گیمز 2026: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر
- ایران کا مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے، ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے
- مری میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 10 سیاح جاں بحق
- خلیجی ممالک اپنی سرزمین ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کواستعمال نہ کرنے دیں: ایران
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






